Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.

Wednesday, October 3, 2012

کوئٹہ فائرنگ میں دو سرکاری ملازمین ہلاک



آخری وقت اشاعت: جمعرات 4 اکتوبر 2012 ,‭ 05:37 GMT 10:37 PST

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو سرکاری ملازمین ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

حکام کے مطابق کوئٹہ سے پچیس کلومیٹر شمال کی جانب علاقے کچھلاک میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔

اس فائرنگ کے نتیجے میں محکمہ خزانہ کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

ان تینوں افراد کا تعلق ہزارہ قبیلے سے ہے۔حکام کے مطابق یہ تینوں افراد کوئٹہ سے پشین جا رہے تھے جب ان کو نشانہ بنایا گیا


No comments:

Post a Comment