Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.

Wednesday, October 3, 2012

کوئٹہ:کچلاک میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،2زخمی




 کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے مین بازار میں پیش آیا جب دو نامعلوم مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر ایک گاڑی پر اچانک اندھادھند فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تینوں افراد زخمی ہوگئے، انہیں طبی امداد کے لئے کوئٹہ منتقل کیاجارہا تھا کہ ایک شدید زخمی راستے میں ہی دم توڑ گیا، تاہم جاں بحق شخص اور دونوں زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا،بعد میں ایک شدید زخمی کو سی  
 ایم ایچ منتقل کردیاگیا، واقعہ
  کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Geo News Urdu 

No comments:

Post a Comment